ہونے والے والد کے لیے


بچے کی پیدائش سے پہلے ہی ہو سکتا ہے کہ ایک والد کے طور پر آپ کو کئی خیالات اور سوالات درپیش ہوں۔
زچگی کے دوران آپ کی پارٹنر میں کئی طریقوں سے تبدیلی آئے گی اور ممکنہ طور پر آپ کے رشتے میں بھی۔
ہو سکتا ہے آپ ابھی سے پیدائش، بچے اور اس بارے میں سوچ رہے ہوں کہ آپ کس طرح کے والد بننا چاہیں گے۔

ذیل میں موجود مینو آئٹمز میں آپ کو والد بننے سے متعلق کئی سوالات کے جوابات اور موضوعات مل جائیں گے۔